وزیراعظم۔افطار ڈنر خطاب معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے دور دراز علاقوں میں دانش سکول قائم کئے جائیں گے

وزیراعظم۔۔۔افطار ڈنر خطاب معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے دور دراز علاقوں میں دانش سکول قائم کئے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی صلاحیتوں کے مالک اور والدین کی نعمت سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاباسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خصوصی اور والدین کی مزید پڑھیں

‏FC ایریا لیاقت آباد کراچی میں کچھ غنڈہ گرد عناصر نے راجپوت برادری کے لوگوں پر تشدد

‏FC ایریا لیاقت آباد کراچی میں کچھ غنڈہ گرد عناصر نے راجپوت برادری کے لوگوں پر تشدد کیا راجپوت برادری کے لوگوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے ذمدار شبیر قائم خانی بھائی سے رابطہ کیا اور سارا معاملہ پیش کیا جس پر شبیر قائم خانی بھائی نے فوراً معاملے کاحل کیا جس پر آل مزید پڑھیں

قصور عید کے قریب بھرپور وارداتیں ،سی جی ون ٹو فائیو سوار ڈاکو دہشت کی علامت

قصور عید کے قریب بھرپور وارداتیں ،سی جی ون ٹو فائیو سوار ڈاکو دہشت کی علامت،لاہور قصور مصروف ترین روڈ پہ سرعام واردات کرکے بھاگنے میں کامیاب،پولیس خاموش تماشائی**الہ آباد(ڈسٹرکٹ کرئم رپورٹر82سٹارtv کےساتھ سجادحسین الہ آباد)* تفصیلات کے مطابق عید کی آمد سے قبل ہی قصور سٹی میں وارداتیں بہت حد تک بڑھ گئی ہیں مزید پڑھیں

قصور عید کے قریب بھرپور وارداتیں ،سی جی ون ٹو فائیو سوار ڈاکو دہشت کی علامت

قصور عید کے قریب بھرپور وارداتیں ،سی جی ون ٹو فائیو سوار ڈاکو دہشت کی علامت،لاہور قصور مصروف ترین روڈ پہ سرعام واردات کرکے بھاگنے میں کامیاب،پولیس خاموش تماشائ*ل الہ آباد(ڈسٹرکٹ کرئم رپورٹر82سٹارtv کےساتھ سجادحسین الہ آباد)* تفصیلات کے مطابق عید کی آمد سے قبل ہی قصور سٹی میں وارداتیں بہت حد تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد نوجوان نے انٹرنیشنل باکسنگ ورلڈ آئس بریکر ٹالک سپورٹس باکس کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

پاکستانی نژاد نوجوان نے انٹرنیشنل باکسنگ ورلڈ آئس بریکر ٹالک سپورٹس باکس کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ، پاکستان اور برطانیہ سے مبارکبادوں کے پیغاماتبرطانیہ کے شہرکوونٹری میں انٹرنیشنل باکسنگ ورلڈ آئس بریکر ٹالک سپورٹس باکس کے مقابلہ جات منعقد ہوئے جس میں پروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ مزید پڑھیں

ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حسن حمزہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حسن حمزہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی گزشتہ 24 گھنٹوں میں چیلیانوالہ میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جنکی تفصیل ذیل ہے۔ 1 ۔ بابر عظیم ولد سعی محمد سکنہ کوٹ احمد شاہ کے قبضہ سے چرس 1420 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاسپنجاب سکول انسپیکٹوریٹ، سٹینڈرڈآزڈ میٹرک ایگزیم بورڈ بنانے کی تجویزسکول ایجوکیشن کے تمام معاملات سنٹرل باڈی کے ذریعے چلانے کی تجویز کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب سکول انسپیکٹوریٹ، مزید پڑھیں

ملتان کی 72 یونین کونسلوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی

ملتان کی 72 یونین کونسلوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی _ وباء پر قابو پانے کیلئے ہیلتھ سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں پرائمری ، سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، who ، اور کامننٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا سیکٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب محمد افضل ناصر خان نے اجلاس کی صدارت جبکہ ڈی جی ہیلتھ مزید پڑھیں

تھانہ پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن

ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروش اور غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کیا گیا کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی مزید پڑھیں

خان پور: چار ماہ قبل اغوا ہونے والے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کو پولیس نے بازیاب کرا لیا

خان پور: چار ماہ قبل اغوا ہونے والے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کو پولیس نے بازیاب کرا لیاخان پور: ماسٹر نور حسن گورایہ کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا تھا،پولیسخان پور: ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی بازیابی کےلئے بھاری تاوان طلب کیا گیا تھا پولیسخان پور: ڈی پی او رضوان عمر کی ہدایت پر مزید پڑھیں