پی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی دعا کیلئے پریس کلب کے باہر جمع

راولپنڈیپی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی دعا کیلئے پریس کلب کے باہر جمعدعا کیلئے مرد و خواتین کی بڑی تعداد پریس کلب کے باہر موجود۔پی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی ائی اور پاگستان کے لئے دعا کی۔راولپنڈیعمران خان کی بہن علیمہ خان ہزاروں کی تعداد میں کارکنان لے کر مزید پڑھیں

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدامآر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا انعقادسی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور ڈی پی او خانیوال عمر فاروق شریک ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال اور ڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45 ویں برسی پر خراج عقیدت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45 ویں برسی پر خراج عقیدت پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری روایات کے فروغ میں ذوالفقار علی بھٹو نے انتہائی اہم کردار ادا کیا : وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کاوشوں کی وجہ سے پاکستان کو 1973 کا آئین ملا جس پر تمام مزید پڑھیں

فیصل آباد:بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سپارے سے انکار کیوں کیا،،قاری آپے سے باہر ہوگیا

خبر شامل کرتے چلیں فیصل آباد سے فیصل آباد:بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سپارے سے انکار کیوں کیا،،قاری آپے سے باہر ہوگیا فیصل آباد:قاری نے13 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا فیصل آباد:اہل خانہ نے انصاف کیلئے تھانہ بٹالہ کالونی میں درخواست دائر کروا دی فیصل آباد:اہل خانہ نے انصاف کیلئے اعلی حکام مزید پڑھیں

وہاڑی۔لالہ زار کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران گیس کی وجہ 2 افراد جان بحق

خبر شامل کرتے چلیں وہاڑی سے وہاڑی۔پیٹ کی بھوک نے دو اور چراغ گل کر دیئے وہاڑی۔لالہ زار کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران گیس کی وجہ 2 افراد جان بحق وہاڑی۔جانبحق دونوں افراد ماما بھانجا تھے وہاڑی۔دونوں افراد بغیر حفاظتی آلات سیوریج لائن کی صفائی میں مصروف تھے وہاڑی۔جانبحق افراد میں عمران مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 5 مختلف سب ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامبنگ سرچ آپریشن شروع

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 5 مختلف سب ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامبنگ سرچ آپریشن شروع کامبنگ آپریشن میں رینجرز کی مدد بھی لی گئی ہے کامبنگ آپریشن سب ڈویژن گلبرگ، عزیزآباد، ایف بی ایریا، گلبہار، ناظم آباد میں کیا جارہا ہےکامبنگ آپریشن میں تلاش ایپ کی مدد سے مشتبہ افراد کو چیک کیا مزید پڑھیں

طارق علیم گل دو سال کےلئے اسلام آباد بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صوبائی کمشنر منتخب

اسلام آباد () طارق علیم گل دو سال کےلئے اسلام آباد بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صوبائی کمشنر منتخب ہوگئے۔ اسکاوٹس تحریک نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کا عالمی فورم ہے بدقسمتی سے پچھلے کچھ عرصے سے چند مفاد پرست اور کرپٹ عناصر نے پاکستان میں اس کو بدنام کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان آج شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان کراچی: آج شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

کورنگی سعودآباد پولیس کا غیر ملکی نان کسٹم اشیا ٕسپلاٸی کرنے والے گودام پر چھاپہ

کراچی کورنگی سعودآباد پولیس کا غیر ملکی نان کسٹم اشیا ٕ سپلاٸی کرنے والے گودام پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگیکراچی: بڑی تعداد میں لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی اسمگل شدہ مضر صحت اشیا ٕ برآمد کرلی گٸی، حسن سردارکراچی: نان کسٹم سیگریٹوں کے درجنوں کاٹن اور مختلف پان پراگ وغیرہ برآمد کی، حسن مزید پڑھیں

چیرمین پی سی بی محسن نقوی کاآرمی سکول آف فزیشنز ٹریننگ کاکول کا دورہ

چیرمین پی سی بی محسن نقوی کاآرمی سکول آف فزیشنز ٹریننگ کاکول کا دورہچیرمین پی سی بی محسن نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیمحسن نقوی نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا جائزہ لیا پاکستان آرمی کافٹنس کیمپ انعقاد کرنے پر شکر گزارہوں،محسن نقویقومی کرکٹ کھلاڑیوں سپرٹ اور ٹرینگ دیکھ کر خوشی ہوئی ،محسن نقوی