سندھ میں 100 کلو گرام گندم کی قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ

کراچی:  صوبہ سندھ میں 100 کلو گرام گندم کی قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا جس کے بعد گندم کی قلت اور زائد قیمت کے باعث فی کلو ایکس مل آٹا 45 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بمپر پیداوار کے باوجود اوپن مارکیٹ میں فی گندم کی قیمت بڑھائی گئی ہے اور مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا رجحان جاری

کراچی:  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے سے نیچے آگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق  جمعے کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ تنزلی کا رحجان غالب رہا، اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 23 ڈالر اورپاکستان میں سونا فی تولہ 800 روپے بڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے اضافے سے 1718 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں لین دین کی سرگرمیاں منجمد ہونے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور لاک ڈاؤن آم کی فصل پر بھی اثر انداز

اسلام آباد:  موسمیاتی تبدیلی اور لاک ڈاؤن آم کی فصل پر بھی اثر انداز ہوا ہے اور اب پھلوں کے بادشاہ کی فصل تیار ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت تجارت کو خط بھجوایا گیا ہے جس میں آم کی ایکسپورٹ 20 مئی کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی اسکیم سے نجی کاروباری ادارے فائدہ اٹھا رہے ہیں

کراچی:  ورکرز کی ملازمتوں کے تحفظ کیلیے اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی اسکیم سے نجی کاروباری ادارے اور کمپنیاں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں جس سے لاکھوں ورکرز کی ملازمتوں کو محفوظ بنانے میں مدد مل رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا کی وبا اور معاشی اثرات سے متاثرہ کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو ان مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلیے رعایتی شرح سود پر قرض فراہمی کا اعلان

کراچی:  اسٹیٹ بینک نے عارضی اقتصادی ریلیف کی سہولت کے تحت مینو فیکچرنگ سیکٹر کو جدید بنانے اور پلانٹ مشینری میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے رعایتی شرح سود پر قرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے عارضی اقتصادی سہولت کے تحت بھی مینوفیکچرنگ سیکٹر کو مزید پڑھیں