کورونا کے خلاف مؤثر اینٹی باڈیز کا صرف 10 منٹ میں پتا چلانے والا ٹیسٹ

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے انسانی جسم میں کورونا وائرس کی تشخیص اور اس کے خلاف مؤثر اینٹی باڈیز کی موجودگی کا بیک وقت سراغ لگانے کےلیے ایک نیا ٹیسٹ ایجاد کرلیا ہے جو صرف 10 منٹ میں انتہائی درست نتائج دیتا ہے۔ امریکن کیمیکل سوسائٹی کے ایک نمائندہ تحقیقی مجلے ’’اینالیٹیکل کیمسٹری‘‘ کی تازہ ترین آن مزید پڑھیں

کورونا پر تحقیق، پاکستانی ماہرین نے نئی دوا کے ’امیدوار‘ کیمیکلز کی نشاندہی کردی

کراچی:   ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ، کراچی یونیورسٹی کے نوجوان محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں ایسی نئی امیدوار دواؤں (ناول ڈرگ کینڈیڈیٹس) کی نشاندہی کی ہے جو کورونا وائرس کے خلاف ممکنہ طور پر مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ حال ہی میں بین الاقوامی جریدے میں شائع اس تحقیق کی بین مزید پڑھیں

برطانوی کمپنی، کورونا کے خلاف ہر ماہ 10 لاکھ ویکسین بنانے کے لیے پرامید

برطانیہ کے ممتاز سائنسدانوں نےکورونا وائرس کے خلاف ایک ویکسین تجویز کی ہے جس کے بعد ایک کمپنی نے امید ظاہر کی ہےکہ اگلے ماہ سے وہ ماہانہ 10 لاکھ ویکسین بنانے کی کوشش کرے گی۔ کوبرا بائیلوجکس نامی کمپنی نے کہا ہے کہ اس ویکسین کو ChAdOx1 nCoV-19  کا نام دیا گیا تھا اور مزید پڑھیں

امریکی اور جرمن کمپنی نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی

برلن: کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر طبی آزمایش شروع ہوگئی ہے اور 2020 کے آخر تک یہ ممکنہ ویکسین دست یاب ہوجائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے جرمن کمپنی نے انسانوں پر اس کی طبی آزمائش شروع مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سو سے زائد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور جلد از جلد 9 ماہ یا زیادہ سے زیادہ 2 سال میں ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس 9 ماہ مزید پڑھیں

آنکھوں میں خود کو صاف رکھنے والا اہم ترین نظام دریافت

جرمنی:  طبی سائنس کی میدان سے آئی ایک تازہ خبر سے معلوم ہوا ہے کہ جس طرح انسانی دماغ فاسد مواد خارج کرتا ہے بالکل اسی طرح انسانی آنکھ میں مضر مائعات کو نکال باہر کرنے کا ایک قدرتی نظام پایا جاتا ہے۔ چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان میں آنکھوں کو مزید پڑھیں

کینسر خلیات کے اندر دوا پہنچانے والے ڈرل نما مائیکروبوٹس تیار

اگرچہ جسم کے اندر دوڑتے پھرنے والے خردبینی روبوٹس پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن ان میں بعض مسائل آڑے آتے رہے ہیں۔ اب کارک کھولنے والے اسکرو کی مانند باریک روبوٹ بنائے گئے ہیں جو کینسر کے خلیات کے اندر سوراخ کرکے دوا انڈیلنے کا کام کرسکتے ہیں۔ اس طرح دوا خون مزید پڑھیں