پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک دہری شہریت رکھنے والے

پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک دہری شہریت رکھنے والے سابق نگران حکومت کے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تفصیلات ایک ماہ میں پبلک کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔’’جنگ‘‘ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق کمیشن نے مختار احمد علی بنام کابینہ ڈویژن کیس کی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس کے سبب سندھ اور پنجاب کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے مزید پڑھیں

ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی

ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این سے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی مزید پڑھیں

نادرا نے جدیدترین ’’آل ان ون‘‘ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کرلی گئ

اسلام آباد : نادرا نے جدیدترین ’’آل ان ون‘‘ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کرلی گئی، کٹ قومی شناختی پروگرامز، ووٹر رجسٹریشن اور قانون نافذ کرنے والےاداروں کیلئے مفید ہے۔تفصیلات کے مطابق نادرا کے ادارے این ٹی ایل اوراین آرٹی سی کا کارنامہ سامنے آیا، جدیدترین ’’آل ان ون‘‘ڈیجیٹل شناختی کٹ اندرون ملک تیار کرلی گئی۔کٹ کی مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناسازان کا آج جدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ کرایا جائے گا

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز ہے اور ان کا آج جدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ کرایا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز ہے اور ان کا جدہ کے اسپتال قصر السلام میں طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کیے جائیں مزید پڑھیں

محمد آصف چوہدری کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی

جی فیصل آباد سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈویژنل بیورو چیف محمد آصف چوہدری کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں مہنگے قربانی کے جانور عوام کی پہنچ سے دور لاکھوں پاکستانی مہنگائی کی وجہ سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم ہو جائیں گے تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کر دیا

لاہور مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کر دیا۔مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور دیگر سینئر پارٹی ارکان شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینئر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز کے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری

ڈی آئی جی آپریشنز کے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی شکایات کے حل کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نا مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات، جنرل عاصم منیر نے کارکردگی کو سراہا

ہاکی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات، جنرل عاصم منیر نے کارکردگی کو سراہا آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےجی ایچ کیومیں پاکستان ہاکی ٹیم نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں پی ایچ ایف کےصدرطارق حسین اوردیگرعہدیداران بھی شریک تھے،آرمی چیف نےقومی ہاکی ٹیم کی مزید پڑھیں