
وزیراعظم شہبازشریف 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے، اس دوران ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا مزید پڑھیں