
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دے دیا۔اوگرا دستاویز کے مطابق ملک بھر میں یکساں قیمت کا اطلاق ختم ہونے سے صارفین سے اضافی قیمتوں کی وصولی مزید پڑھیں