
جی فیصل آباد سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈویژنل بیورو چیف محمد آصف چوہدری کی رپورٹ کے مطابق آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر عابد اور کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے زیر صدارت فیڈ مک زون میں کام کرنے والے چائنیز ورکروں کی سکیورٹی کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی مزید پڑھیں