لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 2 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 2 سیکورٹی گارڈ1 شخص شدید زخمی

کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 1-نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30سال مزید پڑھیں

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔مریم مزید پڑھیں

پا کستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو مختلف کاروائیاں

پا کستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو مختلف کاروائیوں میں کراچی کے علاقوں فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی اور سچل کٹ جمالی پل سے دوران اسنیپ چیکنگ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان شاہد،محمد رضوان عرف وڈیرہ، سعید خان عرف تورے اور محمد عامرکو گرفتارلیا۔ملزمان کے قبضے سے ایک مزید پڑھیں

حکومت نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر سرکاری ملازمین کیلئے بڑی شرط عائد کردی

اسلام آباد : حکومت نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر سرکاری ملازمین کیلئے بڑی شرط عائد کردی، اس حوالے سے مراسلہ تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو بھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط لاگو کردی ، اس حوالے سے وزارت خزانہ نےتمام وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کو مراسلہ مزید پڑھیں

اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایس ایل تھری کی جلد تکمیل کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے اطراف شجر کاری کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالا لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کردی ہے۔ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایس ایل تھری کی جلد تکمیل کا حکم جاری کرتے ہوئے مراکز صحت کی اپ گریڈیشن ہنگامی بنیادوں پر مکمل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا ہر شہر میں موجود انشاءاللہ سستی روٹی سکیم شروع کر دی گئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا۔ روٹی کے نرخ کی نگرانی کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی متحرک مزید پڑھیں

جمہوریہ ترکیہ کے سفیر محترم پاکاسی مہمت نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

وزارت دفاع حکومت پاکستان راولپنڈی۔*جمہوریہ ترکیہ کے سفیر محترم پاکاسی مہمت نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔* وزیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ عقیدے، ثقافت، اقدار، تہذیب اور تاریخی روابط پر مبنی بہترین دوطرفہ تعلقات ہیں۔پاک۔ ترک دوطرفہ تعلقات کو اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودیہ کو پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

*پاکستان کی سعودیہ کو پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش*کی رپورٹ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ایئر لائنز پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں آرمی چیف

دہشتگردی کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں آرمی چیف راولپنڈی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس کے شرکاء نے مزید پڑھیں

امریکا میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کرمنل ٹرائل کا آغاز کردیا گیا

امریکا میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کرمنل ٹرائل کا آغاز کردیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کی مقدمے کی کارروائی الیکشن تک ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق سابق صدرٹرمپ پر رقوم کی غیرقانونی منتقلی کا الزام ہے، ڈونلڈ ٹرمپ پرٹرائل کے دوران مزید پڑھیں