حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔ڈیزل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی دیگر صوبوں کو بھی پنجاب کی طرح بجلی چوری روکنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر صوبوں کو بھی پنجاب کی طرح بجلی چوری روکنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی چوری روکنے کے لیے حکومت پرعزم ہے اور اس ضمن میں پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزا مزید پڑھیں

ایران نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل فائر کردئیے

ایران نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل فائر کردئیے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے 200 سے قریب میزائل اور ڈرونز فائر کردیئے۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اہم لیگی رہنما پیپلز پارٹی سے بات کر کے انھیں حکومت میں شمولیت کی ایک بار پھر دعوت دیں گے، پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مختلف علاقے ان دنوں بارشوں کی لپیٹ میں ہیں

سعودی عرب کے مختلف علاقے ان دنوں بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، مملکت میں محکمہ موسمیات کی جانب ہر روز کسی نہ کسی ریجن مین بارش کی وارننگ جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔تجزیہ کار عقیل العقیل نے الاخباریہ چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض اور مشرقی ریجن کے درمیان سفر کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ل:سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد : سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں وفد آج سے 16 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا، وفد مزید پڑھیں

نوشکی میں 9 افراد کے قتل کے افسوف ناک واقعہ کے عینی شاہد کے بیان سے دل دہلا دیے

نوشکی میں 9 افراد کے قتل کے افسوف ناک واقعہ کے عینی شاہد کے بیان سے دل دہلا دیے ، عینی شاہد کا واقعہ کے حوالے سے رونگٹھے گھڑے کر دینے والا بیان سامنے آگیا ۔بچ جانے والے نوجوان بتایا کہz ’میں بس میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آواز آئی ، سب اپنے شناختی مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں 7بہاولنگر، بہاولپور اور لودھراں میں آسمانی بجلی سے تین، تین افراد جان سے گئے

رحیم یار خان میں 7 جب کہ بہاولنگر، بہاولپور اور لودھراں میں آسمانی بجلی سے تین، تین افراد جان سے گئے۔رحیم یارخان کے گردو نواح کے علاقوں میں تین مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے دو بچوں اور میاں بیوی سمیت 7 افرادd جاں بحق ہوئے۔بہاولپور میں آسمانی بجلی گرنےسے 3 افراد جاں بحق ہوئےجن مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارش کے باعث مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق

پختونخوا میں بارش کے باعث مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق خیبرپختونخوا میں بارش کےباعث مختلف واقعات میں 4 افرادجاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں دیواریں اور مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان

پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانبارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کے امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹو بارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کے امکان ہے: ترجمان پی مزید پڑھیں