وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ انسپکٹر جنرل پولیس نے امن امان کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی۔ آرگنائزڈ اور سائبر کرائم کے خاتمے سپیشل یونٹ اور آئی ٹی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ۔ عوام کے جان مزید پڑھیں

لودھراں پنجاب پولیس کی پروشن تقریب میں اے۔ایس۔آٸی سیف الرحمن کی پروشن تقریب

لودھراں پنجاب پولیس کی پروشن تقریب میں کہروڑپکا سٹی سے تعلق رکھنے والے اے۔ایس۔آٸی سیف الرحمن کی پروشن تقریب جس میں سیف الرحمن کو اے ایس آٸی سے سب انسپیکٹر کی پروشن ہوٸی ڈی۔پی۔او لودھراں ہسام بن اقبال صاحب نے اپنے دست مبارک سے سٹار لگاۓ سیف الرحمن کے برادر ثنااللہ۔ اور دوست اعظم تحسین مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈر بہاولپور ثاقب محمود ملک سے بہاولنگر واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈر بہاولپور ثاقب محمود ملک سے بہاولنگر واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ، کور کمانڈر بہاولپور، آرمی چیف کو راولپنڈی جی ایچ کیو میں اس واقعہ کی رپورٹ دیں گے، زرائع کہ مطابق آرمی چیف خود اس واقعہ کی تمام تفصیلات طلب کی ہیں اور اگر اس واقعہ مزید پڑھیں

پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا

25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے*پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عثمان انور کا بہاولنگر واقعہ، اس سے پیدا ہونے والے ماحول اور دشمن عناصر کی سازشوں کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام

میرا یہ اہم پیغام پوری پنجاب پولیس کیلئے ہے کیونکہ اسکا تعلق پوری فورس کے مورال سے ہے اور یہ مورال اس عزم کی بنیاد ہے جس پر ہم چوروں، ڈاکوؤں اور رہزنوں سے لڑتے ہیں۔ بہاولنگر میں ایک واقعہ پیش آیا جس کو لیکر سوشل میڈیا پر ایسا طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا جس مزید پڑھیں

ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ

ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہسوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہےآئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹسآئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن کو مزید پڑھیں

علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات

خبر شامل کرتے ہیں علی پور سے علی پور میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات علی پور : غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات معصوم بچوں کو مزید پڑھیں

حب: گڈانی کے ساحل پر نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل مچھلی نمودار

حب: گڈانی کے ساحل پر نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل مچھلی نمودار. حب: نایاب وہیل گڈانی کے ساحل سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر غوطے کھاتی رہی ماہیگیروں نے وڈیو بنالی. *حب: مقامی ماہیگیروں کے مطابق سیاہ وہیل مچھلی کی لمبائی تقریبا 100 فٹ اور چھوڑائی 50 فٹ تھی.*

شہباز شریف کی اومانی سلطان، ترکیہ، یو اے ای صدور، قطری وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد

شہباز شریف کی اومانی سلطان، ترکیہ، یو اے ای صدور، قطری وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ، متحدہ عرب امارات کے صدور، قطر کے وزیر اعظم اور اومان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید منائیآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ کیا، آرمی چیف کا کور کمانڈر پشاور نے پرتپاک استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں