قصور۔تھانہ میں موٹر چوری کی درخواست دینے کا رنج، عید کے روز بااثر ملزمان کا شہری پر وحشیانہ تشدد

قصور()تھانہ میں موٹر چوری کی درخواست دینے کا رنج، عید کے روز بااثر ملزمان کا شہری پر وحشیانہ تشدد، اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے اپنے ڈیرہ پر لے گئے پولیس نے مغوی کو بازیاب کروا لیا۔ لیکن ملزمان تاحال دندناتے پھر رہے ہیں۔ اہل علاقہ شدید تشویش میں مبتلا ہو کررہے گئے۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، کل سے اب تک مزید 30 سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، کل سے اب تک مزید 30 سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔غ یر ملکی میڈیا کے مطابق چار ماہ کی پُرتشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلاء شروع ہوگیا ہے، جس کے بعد فلسطینیوں کی بھی اپنے گھروں مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، قیمت میں یہ اضافہ فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

کراچی کینٹ اسٹیشن سے دوسری عید اسپیشل ٹرین بھی روانہ بارہ سو سے زائد مسافروں کو لے کر اسپیشل ٹرین 9 بجے روانہ

کراچی کینٹ اسٹیشن سے دوسری عید اسپیشل ٹرین بھی روانہ بارہ سو سے زائد مسافروں کو لے کر اسپیشل ٹرین 9 بجے روانہ ہوئی ہے ،ڈی سی او صبا جبین اسپیشل ٹرین اٹھارہ کوچز پر مشتمل ہے، ٹرین 9 اپریل شام 5:55 بجے لاہور پہنچے گی، سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں،ہم نے مزید پڑھیں

پا کستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی

پا کستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن ناردرن بائی پاس سے دوران اسنیپ چیکنگ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث2 ملزمان خلیل احمد اور حبیب اللہ کو گرفتارلیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک عددنائن ایم ایم پسٹل بمعہ ایمونیشن،2عدد چوری شدہ مزید پڑھیں

ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کا ضلع کے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کا ضلع کے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ /دورہ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب ضلع ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پیکٹس اور پیٹرولنگ پر معمور افسران و جوانوں کو چیک کیاایس ایس پی صاحب نے وزٹ کے دوران اورنگی مرکزی امام مزید پڑھیں

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی مشہور سیاسی سماجی شخصیت ذیشان ارشد شانی نے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

فیصل آباد سے ہمارے بیورو آفس کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی مشہور سیاسی سماجی شخصیت ذیشان ارشد شانی نے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ایم این اے ملک عمر فاروق اور ایم پی اے جاوید نیاز منج کے علاؤہ کثیر تعداد میں عوام مزید پڑھیں

کہروڑپکا رمضان المبارک رحمتوں برکتوں بخشش اور اللہ کو راضی کرنے کا مہنیہ ہے

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق کہروڑپکا رمضان المبارک رحمتوں برکتوں بخشش اور اللہ کو راضی کرنے کا مہنیہ ہے اس مہینے میں اللہ بخشش کے تمام دروازے کھول دیتا ہے اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیتا ہے ان خیالات کا اظہار قاری عبدالرحیم مزید پڑھیں

مدینہ منورہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔مدینہ منورہ کے ہوائی اڈے پر مدینہ منورہ کے گورنر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم نے کفایت شعاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب دورے کے لئے کمرشل فلائیٹ میں اکانومی کلاس میں عام عوام کے ساتھ سفر کیا۔ سفر کے دوران عوام سے ملےوزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں بشام واقعہ میں چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت پنجاب میں ترقیاتی پراجیکٹ پر کا م کرنے والوں چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی پالیسی پر مؤثر عمل درآمد پر اتفاق پنجاب میں چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں