اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر فیصل واوڈاکی پریس کانفرنس پرازخودنوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس عرفان سعادت مزید پڑھیں

کونسلز کے قیام کا مقصد بچوں میں ہم نصابی سرگرمیوں کا فروغ اور طلبہ میں قائدانہ صلاحیتیوں کو پروان چڑھانا ہے،میڈم رابعہ

تحصیل رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کہروڑپکا عباد ڈوگر کی رپورٹ کے مطابقاو سی کہروڑپکا ضلع بھر کی طرح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے اسٹیشن میں سٹوڈنٹ کونسل کے لیے جاری بھر پور انتخابی عمل شروع ہوا جسکی سربراہی سکول پرنسپل میڈم رابعہ نوشین نے کیوی اوانہوں نے کہا سٹوڈنٹس کونسلز کے قیام کا مزید پڑھیں

عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس کی سماعت میں کہا ہےکہ عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک مزید پڑھیں

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 7 روز میں 6 بڑے شہروں میں نادرا سینٹرز بڑھانےکا پلان طلب کرلیا

,اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 7 روز میں 6 بڑے شہروں میں نادرا سینٹرز بڑھانےکا پلان طلب کرلیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں وزیرداخلہ کو پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر داخلہ نے 6 بڑے شہروں میں نادرا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی یونیفارم بھی زیب تن کرلی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی یونیفارم بھی زیب تن کرلی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی،اس دوران انہوں نےخطاب کرتےہوئےکہا کہ وردی اعزاز کےساتھ امتحان بھی ہے،خواتین اہلکاروں کی پرفارمنس دیکھ کرخوشی ہوئی۔وزیراعلی نے مزید کہا کہ آئی جی پنجاب سے قریبی رابطہ مزید پڑھیں

اسلام آباد آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے

اسلام آباد آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی نئی قیمتوں پر اتفاق رائے کے بعدگرفتار نان کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی نئی قیمتوں پر اتفاق رائے کے بعد عدالت نے اس معاملے پر گرفتار نان بائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آباد میں نان اور روٹی کی نئی قیمتوں پر ضلع انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں اتفاق رائے کے بعد مزید پڑھیں

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 15روپے39 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول مزید پڑھیں

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات نےملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنےکی پیشگوئی کردی،بلوچستان کےوسطی اضلاع میں شام اوررات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کرم،دیر اور سوات میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش مزید پڑھیں

63 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 819 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے

63 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 819 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق آج 12 حج پروازوں سے مزید 2736 عازمینِ کرام مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ترجمان کے مطابق عازمینِ کرام کو دس حاجی کیمپوں سے حفاظتی ویکسین لگانے کا عمل آخری حج پرواز تک جاری رہے گا۔عازمینِ حج کی سہولت و مزید پڑھیں