اسلام آباد گلیوں میں نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت شریف پڑھتے ہوئے وائرل ہو گیا

اسلام آباد کی گلیوں میں گھوم پھر کر نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت شریف پڑھتے ہوئے پوری دنیا میں وائرل ہو گیا Tik Tok پر میری درخواست ہے جناب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اس بچے کی رہنمائی فرمائیں اور اس کے علاوہ اس کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت مزید پڑھیں

بجلی چوری،سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

بجلی چوری ، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ :وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا –وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کا شہر کے پوش تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے عناصرکے خلاف کارروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کا شہر کے پوش تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے عناصرکے خلاف کارروائیدومختلف آپریشنزکےدوران ڈھائی من سے زائد منشیات تحویل میں لے لی گئی،اے این ایف حکامملزمان کے خلاف تعاقب کے بعد ایک اینٹی نارکوآپریشن کے دوران 57.600کلوگرام جبکہ دوسرے آپریشن میں 50کلوگرام چرس برآمد کی گئی،اے این ایف حکامپکڑی جانے مزید پڑھیں

غیر قانونی طریقہ سے یورپ جاتے ہوئے پاکستانی جوڑا چار بچوں سمیت خطرناک سمندری سفر میں ہلاک

اللہ اکبر۔🥺 غیر قانونی طریقہ سے یورپ جاتے ہوئے پاکستانی جوڑا چار بچوں سمیت خطرناک سمندری سفر میں ہلاک۔ پاکستان کے بدقسمت خاندان کی کہانی جو بہتر زندگی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں ترکیہ کے سمندر میں بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا۔جنہیں پھر اپنے وطن کی مٹی بھی نصیب نہ ہوسکی۔سید علی مزید پڑھیں

تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر ڈویژن بہاولپور رپورٹ احباب پیٹرولیم سروس پر فائرنگ کا واقعہ

خبر شامل کرتے ہیں ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز سرچ ذمہ داری کے ساتھ تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر ڈویژن بہاولپور رپورٹ احباب پیٹرولیم سروس پر فائرنگ کا واقعہ۔ سکیورٹی گارڈز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ایک گارڈ نے باقی 2 گارڈ پر فائرنگ کر مزید پڑھیں

18 رمضان المبارک بروز جمعہ رحمانیہ کاٹن فیکٹری تحصیل فورٹ عباس میں بہت بڑی افطاری کا انقاد کیا گیا

خبر شامل کرتے ہیں ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ڈویژن بہاولپور 18 رمضان المبارک بروز جمعہ رحمانیہ کاٹن فیکٹری تحصیل فورٹ عباس میں بہت بڑی افطاری کا انقاد کیا گیا جس میں شہر فورٹ عباس کے معززین علاقہ سیاسی اور سماجی ارکان شامل تھے افطاری کی فوری بعد مزید پڑھیں

خانیوال پتنگ بازی کیخلاف جنگ ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کے سنگ

خانیوال پتنگ بازی کیخلاف جنگ ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کے سنگ*خانیوال : ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او کی زیر قیادت پتنگ بازی کیخلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے واکخانیوال : سکولوں،کالجز کے طلبہ، سول سوسائٹی ،میڈیا،سرکاری افسران ملازمین کی شرکتخانیوال : پتنگ بازی بند کرو، طلباء کے نعروں سے فضا گونج اٹھیخانیوال : شرکاء کا پتنگیں پھاڑ کر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاریڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ-1 ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے پروبیشن پیریڈ مکمل کرکے کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں لاہور سمیت مختلف اضلاع اور فیلڈ فارمیشنز میں تعینات 118 انسپکٹر شامل ہیں۔ ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا۔ڈی آئی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آبا دآئی جی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیاڈاکٹر اکبر ناصر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایتسید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کردیا گیاسید علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھےکیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیاایڈیشنل مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کا مشن تکمیل کی جانب گامزن

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کا مشن تکمیل کی جانب گامزننوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،آر پی اوز، ڈی پی اوز منشیات کے بڑے ڈیلرز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں