
چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کی رپورٹ کے مطابقکہروڑپکا کے نواحی علاقہ مسہ کوٹھا میں حاملہ خاتون اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کے قتل کا معاملہ ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کے شوہر نے اپنی بیوی اور کمسن بچی کو قتل کیا۔ ایس ایچ او صدر عارف حسین شاہ مزید پڑھیں