
خبر شامل کرتے چلیں نوشہرہ سے نوشہرہ۔۔تھانہ جلوزئ کے علاقہ پناہکوٹ شیخان میں صوبائ وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمان کے چچازاد بھائیوں نے زمین کے تنازعہ پر مخالف کے گھر میں گھس کر مردوں اور خواتین کو بدترین ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر پانچ افراد کو خون میں لت پت کردیا ملزمان واپس چلے مزید پڑھیں