
ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب نے تھانہ اورنگی ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ /دورہ کیا۔ایس ایس پی صاحب نے تھانے کے وزٹ کے دوران کوت، لاک اپ، مال خانے، اسلحہ ایمونیشن کی صفائی ستھرائی اور تھانہ کے رجسٹرز/ریکارڈ کو چیک کیا۔ایس ایس پی صاحب نے لیڈی پولیس آفیسرز سے ان کی ورکنگ مزید پڑھیں