
منڈی بہاوالدین، ریجنل ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ سید کمال عابد نے آڈٹ ٹیم کے ہمراہ اسٹیشنز ریسکیو 1122 منڈی بہاوالدین، پھالیہ اور ملکوال کا دورہ کیا۔ ضلعی ایمرجنسی آفیسر انجینئر عمران خان نے ریجنل ایمرجنسی آفیسر کو ادارے کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔منڈی بہاوالدین، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر مزید پڑھیں