
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت تحفظ درسگاہ کے امور بارے اہم اجلاسڈی آئی جی ویلفیئر غازی محمد صلاح الدین، *ایس ایس پی آپریشنز لاہور علی رضا،* اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی سمیت سینئر افسران کی شرکت،ٹرانسجینڈرز بچوں کے لئے تعمیر کی گئی تحفظ درسگاہ کے انتظامی امور زیرغور آئے، ترجمان مزید پڑھیں