
وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع اور دفاعی پيداوار کا چارج سنبھال لیا۔وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی دفتر آمد پر سیکرٹری دفاع ليفٹننٹ جنرل (ر) حامود الزمان اور سيکرٹری دفاعی پيداوار ليفٹننٹ جنرل (ر) چراغ حيدر سمیت وزارت کے اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔افسران نے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کو مزید پڑھیں