
سندھ پولیس میں خالی اسامیوں میں بھرتی کے لیے امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت سندھ ہولیس میں خالی آسامیوں پر امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں مزید پڑھیں