
خبر شامل کرتے چلیں فیصل آباد سے فیصل آباد نگہبان رمضان پیکج تقسیم تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت اجلاس۔ضلع بھر میں 16 ہزار 268 خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کئے گئے۔اب تک 47 ہزار 410 گھرانوں کو دہلیز پر راشن پہنچایا جاچکا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں