
مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو کی ملاقات، وزیراعلیٰ نے گلے لگا کر تھپکی دی*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی، اے ایس پی نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات مزید پڑھیں