
چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کے مطابق 6 مارچ ملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی سرائیکی کلچر ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا کہروڑپکا پریس کلب کہروڑپکا میں بھی سرائیکی کلچر و اجرک ڈے کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں