تھانہ بررشی میں مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ایک اور قیدی ہلاک ہو گیا ہے ۔

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔ ایک اور افسوسناک واقعہ تفصیلات کے مطابق پشاور تھانہ فقیر آباد کے بعد نوشہرہ پولیس کے تھانہ بررشی میں مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ایک اور قیدی ہلاک ہو گیا ہے ۔ پولیس کا وہی گھسا مزید پڑھیں

پشاورتھانہ فقیر آباد کی حدودمیں شہر کے بدنام ترین اقبال پلازے میں فائرنگ

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔ پشاور ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی فقیر آباد اسامہ چیمہ نے بتایا کہ پشاورتھانہ فقیر آباد کی حدودمیں شہر کے بدنام ترین اقبال پلازے میں فائرنگ ہوئی ہے جس سے ایک خواجہ سرا کالجی زخمی ہوا ہے ۔یہ مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہ حال پسماندہ ترین گاؤں حاجی پور کی سینکڑوں سیلاب سے متاثرہ دیہاتی خواتین میں فی کس دو بکریاں اور انکی خوارک تقسیم

سکاٹش گورنمنٹ کے فنڈڈ پروگرام ریڈز پاکستان/ ٹیئر فنڈ کے زیر اہتمام سیلاب سے تباہ حال پسماندہ ترین گاؤں حاجی پور کی سینکڑوں سیلاب سے متاثرہ دیہاتی خواتین میں فی کس دو بکریاں اور انکی خوارک تقسیم کردی گئی ریڈز پاکستان اور ٹیئر فنڈ کی طرف سے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بھریور اقدامات کئے مزید پڑھیں

شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم منتخب

‏اسلام آباد *شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم منتخب* شہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہوگئے، وہ ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم اور 16 ویں قائدِ ایوان منتخب ہوئے۔ شہباز شریف نے 201 ووٹ لیے جبکہ عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔ وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کی میاں محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا پریس ریلیز *اسپیکر قومی اسمبلی کی میاں محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد* اسلام آباد، 3 مارچ، 2024؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو دوسری بار بھاری اکثریت سے وزیر اعظم مزید پڑھیں

کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کا دورہ

کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کا دورہ گوادر. لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے کور کمانڈر کو متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کے فوری اقدامات سے مزید پڑھیں

پشاور کی مشہور ترین سلیمان بیکری چین کی سرکلر روڈ آسیہ گیٹ پشاور کی برانچ کے باہر دو گروپوں کے درمیان لڑائی

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مشہور ترین سلیمان بیکری چین کی سرکلر روڈ آسیہ گیٹ پشاور کی برانچ کے باہر دو گروپوں کے درمیان لڑائی جس میں ایک دوسرے پر آزادانہ فائرنگ ہوئی جس میں ایک فریق کے مزید پڑھیں

لاہورگز شتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو نئے مریض لاہور میں سامنے آ گئے

پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی صورتحاللاہور —-گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران *پنجاب میں ڈینگی کے دو نئے مریض لاہور میں سامنے آ گئے* ۔علی جان خان سیکرٹری ہیلتھلاہور — رواں سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کُل *28* نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ علی جان خانلاہور — رواں سال کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرام

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرامبجلی کے 300 یونٹ تک کے صارفین کو آسان قسطوں پر سولر پینل دینے کا فیصلہپنجاب میں ہاوسنگ اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں سیوریج، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر کرنے کا فیصلہ، تمام ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا مقابلہ ہوگاوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عوام مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ بارے اہم ویڈیو پیغام

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ بارے اہم ویڈیو پیغام،*کانسٹیبلز سے آئی جی تک تمام فورس اپنی تنخواہ کا 03 فیصد ویلفیئر فنڈ میں کٹواتی ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورویلفیئر پراجیکٹس میں سرمایہ کاری سے حاصل آمدنی فورس کی فلاح و بہبود پر پر خرچ کی جاتی ہے، مزید پڑھیں