
فیصل آباد سے آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا ریجنل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد۔ اردل روم میں ڈسٹرکٹ جھنگ سے آئے ہوئے اور ڈی پی او آفس جھنگ سے بذریعہ Online پیش ہونے والے افسران و اہلکاروں کی اپیل ہائے اور شوکاز نوٹسز کی سماعت کی گئی اپیلوں مزید پڑھیں