
کراچی میں ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگیا، ابتدائی طور پر یہ سروس سندھ اور بلوچستان کے ایئرپورٹس کے لیے دستیاب ہوگی۔**ڈان نیوز‘ کے مطابق سیر و تفریح یا ہنگامی صورتحال میں سفر کے خواہشمند افراد اب فی گھنٹہ کرایہ پر ہوائی جہاز بک کر کے کہیں کا بھی سفر کر سکتے ہیں۔**ابتدائی طور پر مزید پڑھیں