وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ پورا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ پورابہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئیوزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نور بی بی کو ایک لاکھ روپے پیش کئے گئےایم پی اے میاں شعیب اویسی اور ڈی سی ظہیر انور جپہ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور کے طلباء وطالبات کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

یو ای ٹی لاہور کے طلباء وطالبات کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہوفد میں کمپیوٹر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے 35 طلباء اور طالبات شریک تھےوفد کو پاکستان کے پہلے “ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن “کا دورہ کروایا گیاشفٹ کمانڈر ڈی ایس پی نے وفد کو”ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن”کی ورکنگ بارے بریفنگ دیطلباو طالبات کو مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

رپورٹ عباد علی ڈوگر نمائندہ 82 سٹار ٹی وی نیوز کہروڑپکا سرکاری گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران ممتاز نے پولیس لائن میں پولیس کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن کرتے ہوئے کیا۔ڈی پی او مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور دورہ انگلینڈ کیلئے روانگیلاہور ائیرپورٹ پر قائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان کی آمدوی آئی پی لاؤنج میں محمد احمد خان نے قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کیقائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان کی طرف سے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارقائم مقام گورنر مزید پڑھیں

مونجی کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی ا پنجاب حکومت نے خبردار کر دیا

مونجی کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی ا پنجاب حکومت نے خبردار کر دیاصوبہ پنجاب میں سموگ سے نجات اور ‘اٸیر کوالٹی انڈیکس’ بہتر بنانے کے پہلے زراعت میں تاریخی میگا پروگرام پر سخت ترین عمل درآمد کا آغازکسانوں کو فصل کی باقیات تلف کرنے کےلئے جدید مشینری دینے کا بھی مزید پڑھیں

چائنیز کی سکیورٹی کے پیشِ نظر ایس پی یو ہیڈکوارٹر مناواں لاہور میں میٹنگ کا انعقاد

چائنیز کی سکیورٹی کے پیشِ نظر ایس پی یو ہیڈکوارٹر مناواں لاہور میں میٹنگ کا انعقاد۔ڈپٹی چائنیز قونصل جنرل مسٹر ساؤ کی نے ایس پی یو ہیڈکوارٹر مناواں لاہور کا دورہ کیا اور ڈی آئی جی ایس پی یو منتظر مہدی سے ملاقات کی۔ایس ایس پی آپریشنز عثمان اعجاز باجوہ, ایڈیشنل ڈائریکٹر سکیورٹی میجر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

گجرات کھاریاں میں خواجہ سرائوں پر مبینہ تشدد کرنے کا معاملہ

خبر شامل کریں گے گجرات سے گجرات کھاریاں میں خواجہ سرائوں پر مبینہ تشدد کرنے کا معاملہ خواجہ سرائوں کا پولیس کے خلاف احتجاج جی ٹی روڈ کو بند کردیا خواجہ سرا تھانہ صدر کھاریاں کے اندر سے پولیس کا سامان سڑک پر لے آئے خواجہ سرائوں کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی بات مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا دلیر اور نڈر ایس ایچ او روجھان شاہد حسین کو بہادری کا انعام دیا گیا

پنجاب پولیس کا دلیر اور نڈر ایس ایچ او روجھان شاہد حسین خواجہ کو بہادری کا انعام ،سینے پر بہادری کا میڈل سجا دیا گیاائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ شاہد حسین خواجہ جیسے بہادر اور نڈر افسران جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر جرائم کو کنٹرول کرتے ہیں پولیس کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ۔ انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ۔ انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپچئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کھلاڑیوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہچئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےکھلاڑیوں اور آفیشلزکا خیر مقدم کیاظہرانہ پر کھیل کی حکمت عملی پر گفتگوچئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ساتھ گیم پلان پر مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی اسلام آباد میں ملاقات

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی اسلام آباد میں ملاقات۔ایرانی سفیر کی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارک بادرضا امیری مقدم نے امیر جماعت اسلامی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔جماعت اسلامی کا انتخابی نظام انتہائی جمہوری اور قابل تقلید ہے۔ ایرانی سفیر مزید پڑھیں