درگئی کے علاقے ہریان کوٹ میں فائرنگ

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ملاکنڈ ۔ لیویز ذرائع کے مطابق درگئی کے علاقے ہریان کوٹ میں فائرنگ ۔ فائرنگ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے سکواڈ کے سیکورٹی انچارج وکیل خان اپنے ایک ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے اور ایک بچےکے زخمی ہونے کی مزید پڑھیں

دو افراد 125 موٹرسائیکل پر آۓ اور اندھادھند فائرنگ شروع کر دی

مورخہ 17 فروری بروز ہفتہ بوقت شام تقریباً آٹھ بجے محمد حنیف میؤ راجپوت صدر ویلفیئر گلشن نور اور بشارت راجپوت اپنے گھر کے نیچے مدینہ اسٹیٹ پر بیٹھے تھے دو افراد 125 موٹرسائیکل پر آۓ اور اندھادھند فائرنگ شروع کر دی گولی لگنے سے محمد حنیف اور بشارت زخمی ہوگئے دونوں کو ہسپتال داخل مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلےکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیاڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جھپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیاعوامی رابطے کی ویب سائٹ پہ ملک ریاض صاحب کا اہم بیان سامنے اگیا۔بحریہ ٹاؤن کہ مالک اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے اپنے مزید پڑھیں

محمد آصف رانجھا ایس ایچ او تھانہ پھالیہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم

محمد آصف رانجھا ایس ایچ او تھانہ پھالیہ نے ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران ملزمان عمیر احمد اور صابر حسین سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کئے

منشیات کی خرید و فروخت اور اس میں سہولت کاری جرم ہے

ضلع قمبرشہدادکوٹ۔ ۔۔۔۔۔ منشیات کی خرید و فروخت اور اس میں سہولت کاری جرم ہے۔ ۔۔۔۔۔ تھانہ شہدادکوٹ کے حدود میں جوئے اور منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا، کئی نوجوان اس جوۓ اور منشیات جیسے بیماری میں مبتلہ ہے۔ لیکن بدقسمتی سے تھانہ شہدادکوٹ ایس ایچ او اختر ابڑو کو جوا کھیلنے سے مزید پڑھیں

ملتان میں عوام کو دانتوں کے امراض سے متعلق علاج معالجے کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں

ملتان نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان میں جنوبی پنجاب کے عوام کو دانتوں کے امراض سے متعلق علاج معالجے کی تمام سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جارہی ہیں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طارق حمید نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نشتر ڈینٹل ہسپتال ملتان میں روزانہ اوسطاً 700 سے زیادہ مریض علاج معالجے مزید پڑھیں

مدرسہ کے طالب علم کے اغواء کا ڈیرھ سال بعد ڈراپ سین،لڑکا پولیس تھانہ سٹی میلسی

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے ڈویزنل بیورو چیف میاں غضنفر محفوظ سے مدرسہ کے طالب علم کے اغواء کا ڈیرھ سال بعد ڈراپ سین،لڑکا پولیس تھانہ سٹی میلسی نے اس کی خالہ کے گھر محلہ لعل جہانیاں سے بر آمد کر لیا،لڑکے کے والد اور خالہ نے مدرسے اور مہتم کو بدنام کرنے مزید پڑھیں

پشاور PK82سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار ملک طارق اعوان ن لیگ میں شامل

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ن لیگ میں شمولیت ۔ پشاور PK82سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار ملک طارق اعوان ن لیگ میں شامل ۔ ملک طارق اعوان کو امیر مقام نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی تھی ۔ طارق اعوان مزید پڑھیں

بہاولنگر:نواحی بستی فیروزکا میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا

بہاولنگر : نواحی بستی فیروزکا میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل خاتون کے جسم ، گلے پر تشدد کے واضح نشانات ہیں مقتولہ دانی بی بی اور ملزم فیاض کے درمیان اکثر جھگڑا مزید پڑھیں

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں