
نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کیلیے سکیورٹی مانگ لی پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور گلستان پارک ہزار خوانی میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے جائیں گے، اس حوالے سے مزید پڑھیں