نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کابینہ کی تشکیل کیلئے مختلف ناموں پر غور

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کابینہ کی تشکیل کیلئے مختلف ناموں پر غورلاہور: پنجاب کی پہلی نامزد خاتون وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر نے صوبے میں کابینہ کی تشکیل کے لیے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی کابینہ میں پنجاب کے مختلف ڈویژنز اور مزید پڑھیں

ق لیگ کے نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت پر مکمل اعتماد

ق لیگ کے نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت پر مکمل اعتمادمسلم لیگ ق کے نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ق لیگ کے غیر رسمی اجلاس میں نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے کہا کہ خدمت کی سیاست اولین ترجیح ہے، مزید پڑھیں

حاجی زنگی خان زدران اورانکے دیگر رشتہ داروں نے علی امین خان گنڈہ پور کے والد مرحوم کی وفات پر ان تعزیت کا اظہار کیا

اسلام آباد راولپنڈی سے آئے ہوئے مشران جس میں حاجی زنگی خان زدران اورانکے دیگر رشتہ داروں نے پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر متوقع وزیر اعلیٰ خیبر پشتونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور کے والد مرحوم میجر آمین اللہ خان گنڈہ پور کی وفات پر ان تعزیت کا اظہار کیا الاامین ھاوس ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

ڈکیتی کی واردات کو پانچ دن کی شب و روز کی محنت سے ٹریس کر لیا

حسن علی کرنسی ایکسچینج کھوئی رٹہ کے ڈیلیوری بوائز واجدعلی اور عدیل بیگ میں پچپن لاکھ پچاس ہزار روپے لے کر موٹر سائیکل پر علاقہ نگہال، میدہ ٹاؤن چڑھوئی ڈیلیور کرنے کے لئے جا رہے تھے کے بمقام سپلاح جنگل موٹر سائیکل پر سوار دو نقاب پوش لڑکوں نے انہیں اسلحہ کی نوک پر روک مزید پڑھیں

چکوال و تلہ گنگ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈے کیئر سینٹرز قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے

چکوال ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے کہا ہے کہ چکوال و تلہ گنگ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈے کیئر سینٹرز قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کا مقصد خواتین ڈاکٹرز ، نرسز سمیت خواتین پیرا میڈیکل سٹاف کے بچوں کے لئے دیکھ مزید پڑھیں

فتح جنگ رائل بیکن الائیڈ سکول سسٹم چھپریاں قطبال میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فتح جنگ رائل بیکن الائیڈ سکول سسٹم چھپریاں قطبال میں ڈائریکٹر سکول راجہ زیشان احمد کی زیر سرپرستی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی محترمہ انزہ عباسی اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ،شہزاد نیاز کھوکھر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز گورننمنٹ آف پنجاب،شہیر حیدر سیالوی چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی،پیر سید امجد مزید پڑھیں

فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں بشمول این اے چالیس کے امیدوار محسن داوڑ کے حق میں منگل کو بڑا احتجاجی مظاہرہ

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں انتخابی نتائج اور اس کے نتیجے میں گزشتہ روز ہونے والے احتجاج پر فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں بشمول این اے چالیس کے امیدوار محسن داوڑ کے حق میں منگل کو بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں نہ صرف محسن داوڑ کی پارٹی این ڈی مزید پڑھیں

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا یے۔ بیرسٹر گوہر خان ‎

اسلام آبادبانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا یے۔ بیرسٹر گوہر خان ‎*کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر اسلام آباد میں اچانک انتقال کرگئیں*‏انتخابی نتائج میں دھاندلی کا الزام، جماعت اسلامی نے 16فروری کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا

سرگودھا:تھانہ بھیرہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم

سرگودھا:تھانہ بھیرہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرماشتہاری مجرم اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتارچوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم جاوید رنگے ہاتھوں گرفتارغیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان خضر اور انور رنگے ہاتھوں گرفتارگرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو کلاشنکوف، ایک رائفل برآمدضلع سرگودھا کو مزید پڑھیں

کشمور (سندھ)3 آدمیوں سے رقم چھین کر ان کو یرغمال بنا کربدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے

فیس بک پر گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر گجرات امرہ کلاں سے تین آدمی کشمور (سندھ) گئے جہاں پر ان سے رقم چھین کر ان کو یرغمال بنا کربدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا ہے 4 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا جارہا ہے ہمارے ادارے اگرالیکشن مزید پڑھیں