راجن پور پولیس کی بچھڑوں کی اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار

راجن پور پولیس کی بچھڑوں کی اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار* *تھانہ محمد پور کا 15 کال پر بروقت رسپانس ، 02 گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین تک پہنچا دئیے*تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد پور پولیس نے بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے 15 کال پر بروقت رسپانس دیا۔ مزید پڑھیں

کہروڑپکا کے نواحی علاقہ موضع ڈھوڑا مہار چاہ لپ والامیں نامعلوم چور کھمبے سے ٹرانسفارمر لے اڑے

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کہروڑپکا کے نواحی علاقہ موضع ڈھوڑا مہار چاہ لپ والامیں نامعلوم چور کھمبے سے ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ چور جاتے ہوئے ٹرانسفارمر کے اندر کا سامان اور کاپر کا قیمتی تاریں بھی ساتھ لے گئے ۔ علاقہ میں بجلی نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر پولیس تھانہ صدر وہاڑی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کاروائی

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے ڈویزن کے بیورو چیف میاں غضنفر محفوظ سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر پولیس تھانہ صدر وہاڑی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کاروائی سرقہ بالجبر اور سرقہ عام گینگ کے 7 ممبران گرفتار، 27 مقدمات ٹریس، 32 لاکھ 58 ہزار مالیتی مزید پڑھیں

استحکام پارٹی کے چیرمین جہانگیر خان ترین نے چئیرمین شپ سے استعفی’

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن بریکنگ نیوز لودھراں استحکام پارٹی کے چیرمین جہانگیر خان ترین نے چئیرمین شپ سے استعفی’اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا انہوں نے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کیا اور اپنے مخالف جیتنے والوں کو مبارک باد پیش کی انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے SHOزخمی

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے SHOزخمی ۔ صوابی تھانہ پرمولی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او فواد خان زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ان کے سر میں گولی لگی ھے ۔ زخمی پولیس مزید پڑھیں

این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ راولپنڈی سے تحریک انصاف کے سابق MPA اور 9مئ کے بعد تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اور پی پی 19 اور این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے والد میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈاپور آج بقضائے الٰہی وفات پا گئے

پشاور سے 82سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے (افسوس ناک خبر) سابق صوبائی وزیر اور حالیہ انتخابات میں مولانا فضل الرحمان کوشکست دینے والے علی امین گنڈاپور کے والد میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈاپور آج بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ انھیں آج دل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کا نتائج کے خلاف احتجاج

تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کا نتائج کے خلاف احتجاج لبرٹی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات پولیس کے ہمراہ واٹر کینن اور پریزن وین بھی موجود کسی کو احتجاج نہیں کرنے دیا جائے گا پولیس احتجاج کرنے اور ٹریفک بلاک کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا پولیس لبرٹی چوک کے علاوہ مال مزید پڑھیں

ملتان:حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کا 26 فروری سے آغاز

ملتان: حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کا 26 فروری سے آغازملتان:10 لاکھ 23 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر جاکر قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنرملتان:پولیو مہم ٹیموں اور فیلڈ سٹاف کی ٹریننگ مکمل،سکیورٹی پلان بھی تشکیل دیدیا۔ڈپٹی کمشنرملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی صدارت میں محکمہ مزید پڑھیں

کراچی ایم کیو ایم پاکستان کی بھاری اکثریت کی جیت

رپورٹ کر رہی ہیں ہماری سٹاف رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز( روتھ شہباز )کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کی بھاری اکثریت کی جیتکی خوشی میں باون پٹی سرجانی ٹاوٴن کراچی میں شکیل بھائی این اے کمیٹی کے انچارج رکن رابطہ کمیٹی اور نعمان رانا وائس چیئرمین آل راجپوت اتحاد کی ہدایت پر جشن مزید پڑھیں