یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے 5 فروری کشمیر ڈے کے موقعے پر یوم یکجہتی ریلی

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے 5 فروری کشمیر ڈے کے موقعے پر یوم یکجہتی ریلی نکالی اور تقریب کا آگاز کیا (رپورٹ )(ڈپٹی بیرو چیف ڈویژن کراچی اصغر علی شاہ ) ۔ جس میں مہمان خصوصی قیس بن مسعود شیخ P.S 117امیدوار براۓ قومی اسمبلی نے شرکت کی ۔یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل مزید پڑھیں

پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی جو کے پریزائڈنگ آفیسر ہیں انہیں اپنی ڈوٹی کرنے سے روکا گیا

کراچی سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندے كرائم رپورٹر 82 اسٹار ٹی وی نیوز (عبدالرشید آرائیں)مورخہ 6 فروری 2024 کو پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی جو کے پریزائڈنگ آفیسر ہیں انہیں اپنی ڈوٹی کرنے سے روکا گیا سید محمد احسن اقبال زیدی گورنمنٹ کالج فار مین کے پروفیسر ہیں ان کی ڈیوٹی لگی مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی 8فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

کہروڑپکا چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن ایز لائیو ملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی 8فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایس ڈی پی او کی سربراہی میں تینوں تھانوں کے مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی یوم یکجہتی کشمیر نہایت جوش و جزبے سے منایا گیا

کہروڑپکا چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژناو سیملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی یوم یکجہتی کشمیر نہایت جوش و جزبے سے منایا گیا کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیمنار اور ریلیاں نکالی گئیں۔وی اوکہروڑپکا پریس کلب کہروڑپکا کے زیر اہتمام و سرکاری سطح پر سیمینار مزید پڑھیں

ڈی پی او اورکزئی صلاح الدین کنڈی کاجنرل الیکشن 2024 اور موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر اورکزئی ہیڈ کوارٹر کا سیکورٹی جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی صلاح الدین کنڈی کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر معسود جان کے ہمراہ جنرل الیکشن 2024 اور موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر اورکزئی ہیڈ کوارٹر کا سیکورٹی جائزہ لیا ڈی پی او اورکزئی نے اورکزئی ہیڈکوارٹر کے سیکورٹی اڈٹ کے دوران ہیڈکوارٹر اور چیک پوائنٹس کے اطراف میں سیکیورٹی اور چیک پوائنٹس مزید پڑھیں

ڈی پی او دوست کی زیر نگرانی انتخابات 2024 کے حوالے سے سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست کی زیر نگرانی انتخابات 2024 کے حوالے سے سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئیراجن پور پولنگ ڈے ڈیوٹی کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد، پولیس کے ساتھ ریسکیو 1122، واپڈا اہلکاروں اور رضاکاران کی شرکت،تفصیل کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدائت مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور جنرل سید عاصم منیر، NI (M) چیف آف آرمی سٹاف (COAS) نے مظفرآباد کا دورہ

*آئی ایس پی آر**راولپنڈی، 05 فروری 2024*: وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور جنرل سید عاصم منیر، NI (M) چیف آف آرمی سٹاف (COAS) نے مظفرآباد کا دورہ کیا۔ بعد میں سی او اے ایس نے ساریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں کا مزید پڑھیں

جنرل الیکشن کے حوالے سےانتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ریسکیو کے ضلعی دفتر میں اجلاس کاانعقاد

پنجاب ایمرجینسی سروسز ریسکیو 1122 اٹکاٹک جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کی زیر صدارت ایمرجنسی ڈیوٹی پلان اوردیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ریسکیو 1122 کے ضلعی دفتر میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ پلان کے مطابق ریسکیو 1122 ضلع بھر میں 24 حساس ترین پولنگ اسٹیشنز سمیت تمام مزید پڑھیں

کراچی ڈسٹرکٹ ملیر پولیس اور رینجر کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی ڈسٹرکٹ ملیر پولیس اور رینجر کا مشترکہ فلیگ مارچ فلیگ مارچ تھانہ سکھن اور تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں کیا گیا فلیگ مارچ میں پولیس اور رینجر کے موبائل اور موٹر سائیکل سوار جوانوں نے حصہ لیا فلیگ مارچ مین نیشنل ہائی وے ، بھینس کالونی روڈ اور اس کے اعتراف کے مزید پڑھیں

ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں بھی کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے یوم کشمیر منایا گیا

ٹھٹھہ ۔۔ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں بھی کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے یوم کشمیر منایا جا رہا ہے اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد علی خواجہ کی قیادت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا وی او ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں مزید پڑھیں