پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی کی اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں شرکت

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویزن کے آرگنائزر پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی کی اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں شرکتبچہ جیل میں ڈی آئ جی جیل پولیس سندھ میڈم شیبہ صاحبہ سے ملاقات کیالسلام و علیکم ناظرین خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے ہمارے نمائندے (عبدالرشید مزید پڑھیں

عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے حوالے سے سی سی پی او سید اشفاق انور کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد

جی ناظرین خبر شامل کرتے ہیں پشاور سے رپورٹ ڈپٹی بیرو چیف پشاور محمد ابراہیم قریشی *میڈیا پریس کور* *کیپٹل سٹی پولیس پشاور* *پریس ریلیز یکم فروری 2024* *(عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے حوالے سے سی سی پی او سید اشفاق انور کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد)*پشاور () *سی سی پی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ویسٹ، منگھوپیر پولیس کی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے ہمراہ پانی چور/ٹینکرز مافیا کے خلاف کاروائی

کراچی .. ڈسٹرکٹ ویسٹ، منگھوپیر پولیس کی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے ہمراہ پانی چور/ٹینکرز مافیا کے خلاف کاروائی ملزمان سرکاری پانی کی لائن سے پانی چوری کرکے غیر قانونی طریقے سے ٹینکرز میں بھر کر فروخت کرتے تھے پولیس کارروائی کے دوران 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ ایک ملزم ٹینکر چھوڑ مزید پڑھیں

جنگشای کے غريب سيلاب متاثروں کو مفت رهائشی کالونی گفٹ کردی

ٹھٹھہ شکاگو فرينڈس گروپ نے کاشف اقبال تنظيم کی تعاون سے جنگشای کے غريب سيلاب متاثروں کو مفت رهائشی کالونی گفٹ کردی آج جنگشاہی کے سيلاب متاثرين ميں انجينئر فيروز اکبر,شيخ انيس,عرفان انيس محمد اقبال,شمائله خالد غريبوں کو گھر کی چابياں دينگے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کجھ خدا ترس، رحمدل و مغیر حضرات مزید پڑھیں

superior group of colleges سکھیرا نے آباد کے طلباء کے لئے ایک روزہ (PLSP پاکستان لائف سیور پروگرام ٹریننگ کا انعقاد

ہارون آباد جناب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی کی ہدایات کے مطابق اور تحصیل ریسکیو آفیسر محمد ارشد صاحب کی زیر نگرانی ، فوکل پرسن لیاقت بارون superior group of colleges سکھیرا نے آباد کے طلباء کے لئے ایک روزہ (PLSP پاکستان لائف سیور پروگرام ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں روڈ سیفٹی مزید پڑھیں

کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر نقلی چھالیہ کے گودام پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر نقلی چھالیہ کے گودام پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگیکراچی: جعلی نقلی چھایہ تیار کرنے والے دو ملزمان قاضی عرفان اور عزیز الرحمان گرفتار، ایس ایس پی حسن سردارکراچی: گرفتار ملزمان سے 65 لاکھ روپے مالیت کی جعلی نقلی چھالیہ برآمد کی، حسن سردارکراچی: مشہور چھالیہ کے مزید پڑھیں

ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی کنسٹیبل خالد محمود کے 20 ویں یوم شہادت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی کنسٹیبل خالد محمود کے 20 ویں یوم شہادت کے موقع پر شہید کی قبر پر حاضری پولیس کے چاک وچوبند دستے نے پرجوش شہید سلامی پیش کی ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے کنسٹیبل خالد محمود شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مزید پڑھیں

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویزن کے آرگنائزر پروفیسر سید محمد زیدی کی کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں شرکت

جی ناظرین خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویزن کے آرگنائزر پروفیسر سید محمد زیدی کی کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں شرکتبچہ جیل میں ڈی آئ جی جیل پولیس سندھ میڈم شیبہ صاحبہ سے ملاقاترپورٹ کراچی سے (عبدالرشید کرائم رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کراچی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوارکے لیے پر عزم جلسے کا انعقاد کیا گیا

خبر شامل کرتے ہیں سیف المری گوٹ سیکٹر 8سرجانی ٹاؤن کراچی سے (رپورٹ )کرائم رپورٹر ملک سعید احمد 82 سٹار ٹی وی نیوز سرجانی کراچی (پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوارکے لیے پر عزم جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان بگٹی سردار ۔میاں خان بگٹی ۔امجد بھائی وڈیرا ۔امیر بگٹی ۔اور تمام قبیلوں مزید پڑھیں

کراچی ملیر تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی

کراچی ملیر تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی 2 عادی اسٹریٹ کرمنلز ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان محب علی اور نعمان کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ 2 راؤنڈز اور 1 چوری شدہ 125 موٹرسائیکل برآمدبرآمدہ موٹرسائیکل تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود سے سرقہ شدہ ہےگرفتار ملزمان نے دوران انٹروگیشن ضلع ملیر مزید پڑھیں