کراچی ۔۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل شاہراہِ نور جہاں پولیس کا رینجرز کے ہمراہ کٹی پہاڑی نارتھ ناظم آباد بلاک R میں کومبنگ آپریشن

کراچی ۔۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل شاہراہِ نور جہاں پولیس کا رینجرز کے ہمراہ کٹی پہاڑی نارتھ ناظم آباد بلاک R میں کومبنگ آپریشن* جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں کا بلاک R نارتھ ناظم آباد اور کٹی پہاڑی پر کامبنگ سرچ آپریشن گھر گھر مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 262ویں کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 262ویں کور کمانڈرز کانفرنسکانفرنس کے شرکاء نے مسسلح افواج کے افسران، جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے اپنی مزید پڑھیں

تبدیلی خان نے ملک کو تباہ اور کھوکھلا کردیا،میاں محمد نواز شریف

مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے ہارون آباد بہاولنگر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی خان نے ملک کو تباہ اور کھوکھلا کردیا ، تبدیلی کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا گیا ، ہم ایٹمی دھماکے کرتے ہیں اور یہ شہداء کے مجسمے تباہ کرتے رہے۔ اس موقع پر مسلم مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاسملتان، سرگودھا، ساہیوال اور فیصل آباد ریجن کے آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت،آر پی اوز، ڈی پی اوز نے آئی جی پنجاب کو عام انتخابات کے سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی،آئی جی پنجاب ڈاکٹر مزید پڑھیں

کراچی ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون کا خواتین اور بچوں پر تشدد کے سدباب کے لیے احسن اقدام

کراچی ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون کا خواتین اور بچوں پر تشدد کے سدباب کے لیے احسن اقدام کراچی ۔گلشن اقبال تھانے میں ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کردیا گیا کراچی ۔ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے کردیا کراچی ۔یونٹ کا قیام خواتین اور بچوں مزید پڑھیں

الیکشن 2024 ۔ پاکستان مسلم لیگ ۔ ن۔ کا کہروڑپکا ملتانی والا میں انتخابی جلسہ

الیکشن 2024 ۔ پاکستان مسلم لیگ ۔ ن۔ کا کہروڑپکا ملتانی والا میں انتخابی جلسہ سےحلقہ این اے 154 کے امیدوار عبدالرحمن خاں کانجو۔ حلقہ پی پی 226 کےامیدورار ملک شاہ محمد خاں جوئیہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ملک کے جاروں صوبوں کی زنجیر ھے 8 فروری مزید پڑھیں

طویل خشک سالی کے بعد مری میں برفباری کا سلسلہ جاری

طویل خشک سالی کے بعد مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔اس بار موسم سرما میں دسمبر اور جنوری کے مہینے میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث موسم سرد اور خشک رہا جبکہ بارش نہ ہونے سے قدرتی چشمے خشک اور پانی کے قدرتی زخاٸر کم ہوگٸے تھے ۔مگر جنوری کے آخری ایام مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح کہروڑ پکا میں بھی 8 فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کی تیاریاں عروج پر

کہروڑپکا۔ خبر شامل کرتے ہیں چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82سٹار ٹی وی نیوز ملتان ریجنایزلائیوملک بھر کی طرح کہروڑ پکا میں بھی 8 فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں حلقہ پی پی 226 کی کی باگ ڈور نوجوان قیادت سنبھالنے کے لئے پر عزم ہیں پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

آر پی او ملتان محمد سہیل چودھری کا دورہ وہاڑی پولیس لائنز

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے بیوروچیف ڈویژن ملتان میاں غضنفرمحفوظ سے۔آر پی او ملتان محمد سہیل چودھری کا دورہ وہاڑی پولیس لائنز آمد کے موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان، ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد مزید پڑھیں

‏سکیورٹی فورسز نے مچھ بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

‏سکیورٹی فورسز نے مچھ بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیاسیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشتگردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیجس کے بعد سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیلئے گھات لگا رکھی تھیدہشتگرد سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں بوکھلا کر پسپا ہو گئےسیکورٹی فورسز مزید پڑھیں