
ایران میں 9 پاکستانی مزدوروں کا قتل، پاکستان کا ایران سے کارروائی کا مطالبہ ۔ گزشتہ روز ایران کے صوبے سیستان کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کر دیا تھا۔نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے جاں بحق ذمہ داروں کے خلاف مزید پڑھیں