مئی 2024 کو نارووال اسپورٹس جمنازیم، نارووال میں ہونے والی آئندہ قومی امن کانفرنس کی کوریج کے لیے مدعو کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے

6 مئی 2024 کو نارووال اسپورٹس جمنازیم، نارووال میں ہونے والی آئندہ *قومی امن کانفرنس* کی کوریج کے لیے مدعو کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ تقریب 11:00 AM* پر شروع ہوگی۔ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ *وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال* اس موقع مزید پڑھیں

چونیاں کے نواح پیٹرولنگ پولیس کوڑے سیال چوکی کے اہلکار سرعام سنیپ چیکنگ کے نام پر لوگوں کو لوٹنے لگے

الہ آباد سےرپورٹ کررہے ہے ہمارے نمائندہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر 82سٹار tv نیوزچینل سجادحسین الہ آباد چونیاں کے نواح پیٹرولنگ پولیس کوڑے سیال چوکی کے اہلکار سرعام سنیپ چیکنگ کے نام پر لوگوں کو لوٹنے لگے، پیسے نہ سہی دودھ ہی دیتے جاو پولیس اہلکار نے دودھ فروش کو روک کر دودھ لے لیا، شہریوں مزید پڑھیں

1965 کی جنگ میں ملکہ ترنّم نور جہاں اپنے نغموں سے بہادر افواج پاکستان کا جوش و خروش بڑھاتی رہیں

1965 کی جنگ میں ملکہ ترنّم نور جہاں اپنے نغموں سے بہادر افواج پاکستان کا جوش و خروش بڑھاتی رہیں لیکن شاید کسی نے نوٹ کیا یا نہیں کہ ان کے نغموں میں بھی طبقاتی فرق واضح تھا – مثلاً وہ فوجی افسران کے لیے تو اپنی پوری محبت نچھاور کر کے گاتی رہیں، “میرا مزید پڑھیں

‏وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

‏وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا ‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ‏ ‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں سے گزر کر رسولاں بی بی کے گھر پہنچیں‏وزیرا علیٰ مریم نواز مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں جاری ہے

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں جاری ہے، آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں بھی وفاقی وزرا کو تنخواہ نہیں دی جائے گی، وزیراعظم پاکستان اور اراکین کابینہ کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہیں، وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مزید پڑھیں

معروف سماجی سیاسی رہنما ذیشان ارشد شانی علاقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں

جی رپورٹ کر رھے ھیں فیصل آباد سے ہمارے ڈویژنل بیورو چیف محمد آصف چوہدری 82 سٹار ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے یونین کونسل نمبر 146 سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی سیاسی رہنما ذیشان ارشد شانی علاقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں گزشتہ روز ذیشان ارشد مزید پڑھیں

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا سخت ایکشن، اردل روم میں دو اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی

الہ آباد سے رپورٹ کررہے ہے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹرسجادحسین 82سٹارtv نیوز چینل الہ آبا*ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا سخت ایکشن، اردل روم میں دو اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی، تین اہلکاروں کو جبری ریٹائرمنٹ جبکہ 16 کو دیگر سزائیں* قصور ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط *شہر قائد میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر ہیوی ٹریفک کو متبادل راستوں سے گذارنے کی تجویز *ہیوی ٹریفک بشمول ٹرکس اور ٹرالرز کو لیاری ایکسپریس وے پر چلایا جائے،خط اس سے شہریوں کو ہیوی ٹریفک سے نجات ملے مزید پڑھیں

ویلفیئر کے نام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف

ویلفیئر کے نام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 4 پیٹرول پمپ اور 1397 دکانیں، 338 فلیٹ، 37 گودام اور 162 دفاتر پولیس کی زمین مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو برطرف کر دیا۔گندم امپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا۔محمد فخرعالم کو سیکرٹری فوڈ مزید پڑھیں