
انتہائی افسوسناک واقعہ پی ٹی آٸی کے دہشتگرد کارکنوں نے کراچی میں ایک پولیس اہلکار SHO پر تشدد کیا ۔۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے پولیس اہلکار چلنے سے قاصر ہو گیا، دیگر لوگ اُسے سہارا دے کر پرتشدد کارکنان کے نرغے سے نکال کر لے جا رہے مزید پڑھیں