
سکرنڈ جشن مولا علی عليه السلام کی ولادت کے خوشی والے دن کے موقعی پر عاشقانہ علی والوں کی جانب سے مسجد زين العادين میں ساجد علی چانڈيو کی جانب سے جشن علی عليه السلام کا کيک کاٹا گیا اور مولا علی عليه السلام کی سنا پڑہی گئی نعت خوان سيد عديل شاہ مھاولی باقر مزید پڑھیں