سندھ میں ایک روز میں ریکارڈ 1080 افراد میں کورونا کی تصدیق، وزیراعلیٰ

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں ایک روز میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور 1080 افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کو لندن واپس جانےکی اجازت نہیں ملےگی،شیخ رشید

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن نیب کی زد میں آئیں گے۔ لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر نیب کو ٹارزن بنتے دیکھ رہاہوں، اگر نیب اب بھی نہ بنا تو اپنی اہمیت کھوجائے گا، عید کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز، 618 جاں بحق

 اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب مزید پڑھیں

ملک میں ڈیڑھ ماہ بعد آج سے کاروبار شروع، دکانیں کھل گئیں

 اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا اور دکانیں کھل گئیں تاہم کراچی میں کاروبار بدستور بند ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج سے مختلف علاقوں میں کاروبار زندگی بحال ہونا شروع ہوگیا تاہم مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر کا بھیس بدل کر احساس ایمرجنسی کیش کا دورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے بھیس بدل کر احساس ایمرجنسی کیش مرکز امام بری کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور مستحقین سے گفتگو کی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بھیس بدل کر احساس ایمرجنسی کیش مرکز امام بری کا دورہ کیا، ان کا کہنا تھا نادرا کے دفاتر4 مئی سے مزید پڑھیں

بھارت سے ادویات درآمد، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا جب کہ انھوں نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا معاملہ کابینہ کے گزشتہ مزید پڑھیں

کینسر خلیات کے اندر دوا پہنچانے والے ڈرل نما مائیکروبوٹس تیار

اگرچہ جسم کے اندر دوڑتے پھرنے والے خردبینی روبوٹس پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن ان میں بعض مسائل آڑے آتے رہے ہیں۔ اب کارک کھولنے والے اسکرو کی مانند باریک روبوٹ بنائے گئے ہیں جو کینسر کے خلیات کے اندر سوراخ کرکے دوا انڈیلنے کا کام کرسکتے ہیں۔ اس طرح دوا خون مزید پڑھیں