راولپنڈی:باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے ہفتہ کو (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا

راولپنڈی: باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے ہفتہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

کوہاٹ روڈ پشاور پر دو خواجہ سراؤں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا

کوہاٹ روڈ پشاور پر دو خواجہ سراؤں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا پشاور۔ پشاور کے کوہاٹ روڈ پر جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو نامعلوم افراد نے ملک عیسی خان کے حجرے میں پروگرام اٹینڈ کرنے کے بعد پشاور واپس انے والے دو خواجہ سراؤں جن میں کامران ورلڈ شمشیر عرف جیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کھوکھلے نعروں، وعدوں، دعووں کی بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے. ملک مظہر رشید خاں

ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹرسجاد حسین82سٹار ٹی وی نیوز الہ آباد مسلم لیگ (ن) کھوکھلے نعروں، وعدوں، دعووں کی بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے. ملک مظہر رشید خاں قصور (بیورو چیف) مسلم لیگ(ن) کھوکھلے نعروں، وعدوں، دعووں کی بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے کرپشن بے روزگاری کا خاتمہ، آئین کی بالا دستی، قانون، انصاف میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی مزید پڑھیں

چیف منسٹر پنک گیمز2024کے انعامات ڈبل،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا50لاکھ سے ایک کروڑ روپے کا اعلان

چیف منسٹر پنک گیمز2024کے انعامات ڈبل،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا50لاکھ سے ایک کروڑ روپے کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نوازنے پلیئرز کے لئے”آل دی بیسٹ“کہتے ہوئے پنک گیمز کا آغاز کیا،16یونیورسٹیوں کی خوانین کھلاڑیوں کا مارچ پاسٹ والی بال پلیئر زینت وقار نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو مشعل پیش کی، افتتاحی تقریب میں لیزر لائٹ شو،کلچر ل مزید پڑھیں

میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ کی تعزیت کے لیے نواحی قصبے کولو تارڑ پہنچ گئے

حافظ آباد میں سابقہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ کی تعزیت کے لیے نواحی قصبے کولو تارڑ پہنچ گئے

راولپنڈی،سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا

راولپنڈی، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو کامیابی سے بے اثر کر کے جہنم واصل کر دیا گیا۔ ان دہشت گردوں کی شناخت دہشت گردی کے سرغنہ عظمت @ مزید پڑھیں

149ویں جی ڈی (پی)، 95ویں انجینئرنگ، 105ویں ایئر ڈیفنس، 25ویں اے اینڈ ایس ڈی، 8ویں لاگ اور 131ویں کمبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 149ویں جی ڈی (پی)، 95ویں انجینئرنگ، 105ویں ایئر ڈیفنس، 25ویں اے اینڈ ایس ڈی، 8ویں لاگ اور 131ویں کمبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب آج پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر این آئی (ایم) مہمان خصوصی مزید پڑھیں

کہروڑپکا پریس کلب کہروڑپکا کے زیر اہتمام ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا

کہروڑپکا عباد ڈوگر تحصیل رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کہروڑپکا کی رپورٹ کے مطابق کہروڑپکا پریس کلب کہروڑپکا کے زیر اہتمام ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔جسکی صدارت چوہدری طارق محمود نے کی۔اجلاس کی باقاعدہ کاروائی تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔جسکی سعادت چیرمین پریس کلب حاظ محمد شکیل نے حاصل کی۔ہنگامی اجلاس میں گذشتہ روز مزید پڑھیں

کراچی کلکٹریٹ آف کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کو خفیہ اطلاع موصول

کراچی کلکٹریٹ آف کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کو خفیہ اطلاع موصول ھوئی کے کراچی ائرپورٹ سے بھاری مقدار میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی جائیگی اس اطلاع پر کلکٹر کسٹمز ائرپورٹ جناب شفیق احمد لاٹکی نے ایڈیشنل کلکٹر ائرپورٹ فیصل خان صاحب کو اس ممکنہ اسمگلنگ کو ناکام بنانے کے لئے خصوصی ھدایات مزید پڑھیں