ڈی آئی جی ایسٹ زون شارع فیصل تھانے کی ٹیم نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی

ڈی آئی جی ایسٹ زون شارع فیصل تھانے کی ٹیم نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی کرتے ہوئے *انڈین گٹکا J.M* بنانے والی جالی فیکٹری پکڑلی فیکٹری کو چلانے والے ملزمان انتہائی شاطر اور چالاک ہیں جنہوں نے کراچی کے پوش علاقے گلشن جمال میں بنگلے کے اندر گٹکا بنانے کی فیکٹری قائم کر رکھی تھی مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی جی خان میں پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی) کا دورہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی جی خان میں پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی) کا دورہ آئی جی پنجاب نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر جوانوں سے ملاقات کی۔آئی جی پنجاب جوانمردی سے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے بغل گیر ہو مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن معروف اینکر و تجزیہ نگار افتخار احمد کو نمایاں صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نےآج گورنر ہاؤس لاہور میں صدر پاکستان کی جانب سےسینئر صحافی, معروف اینکر و تجزیہ نگار افتخار احمد کو نمایاں صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا ۔ سینئر صحافی افتخار احمد ذاتی مصروفیات کی وجہ سے 23 مارچ کو گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ سول مزید پڑھیں

خاتون وائلٹرنے موٹروےپولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی کی

سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج خاتون وائلٹرنے موٹروےپولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی کیخاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔:- مذکورہ واقعہ اج کلر کہار کے قریب پیش ایا ۔:- خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر روکا گیا تھا ۔:- خواتین موٹروے پولیس افسران سے مزید پڑھیں

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی کابینہ کے اجلاس میں وژن 2030 کے اہداف کے حصول کی تحسین سعودی عرب کے ولی عہد ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کابینہ کےمنگل کے روز ہونے والے اجلاس میں مقامی امور مزید پڑھیں

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اس سال کے دن کا تھیم ‘موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان کام کی جگہ کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا’ کے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید کے ساتھ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن مزید پڑھیں

کراچی صدر مملکت آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

کراچی صدر مملکت آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس حکام شرکت مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مشن چین کے ہینان مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور برطانوی جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے کا افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سررولینڈ مزید پڑھیں

کراچی چیمبر آف کامرس کے سامنے دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے

کراچی : کراچی چیمبر آف کامرس کے سامنے دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر کے سامنےجنریٹر مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع نے بتایا کہ سلنڈر مزید پڑھیں