وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں گھروں کو سولرائزیشن کرنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں گھروں کو سولرائزیشن کرنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی جس میں یورپی یونین کے اشتراک سے سندھ میں جاری پروجیکٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک پیٹرول کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گندم کے مسئلے پر چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی

: پنجاب حکومت گندم کے مسئلے پر چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی۔محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں اور خریداری پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دی جائے تو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف(Jakob Linulf) کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف(Jakob Linulf) کی ملاقات – پنجاب میں مریضو ں کو انسولین اورگلوکو میٹرسٹرپس تک آسان رسائ مہیا کرنے پر اتفاقٹائپ ون ذیا بیطس کے مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے کے بارے میں تبادلہ خیالذیابیطس بیماریوں کی ماں ہے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کے لئے ایک اور اہم اقدام

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کے لئے ایک اور اہم اقدام۔ وزیر داخلہ نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سہولت وین اور ایجوکیشن وین کا افتتاح کردیا،شہری موبائل ٹریفک سہولت وین سے لرنرپرمٹ، لائسنس کی تجدید اور دیگر اہم سہولیات حاصل کرسکیں گے،موبائل ٹریفک ایجوکیشن وین مختلف نجی و تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔کرنسی ڈٰیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے پر آگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مزید پڑھیں

ریاض:وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں بل گیٹس نے حفاظتی ٹیکوں اور پولیو سےبچاؤ کےپروگرام کی تعریف کرتے ہوئے ملکر کام جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا

ریاض : وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں بل گیٹس نے حفاظتی ٹیکوں اور پولیو سےبچاؤ کےپروگرام کی تعریف کرتے ہوئے ملکر کام جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس سے ملاقات کی، ملاقات ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ملاقات میں بل گیٹس نے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔ حکومت نے ن لیگ کے مرکزی رہنما و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو فوری نافذ العمل ہو گا۔ چوہدری پرویز الٰہی اس سے قبل نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ آئین مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں