‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ساملی سینی ٹوریم ہسپتال مری کا اچانک دورہ

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے بلال یامین ستی کے ہمراہ ساملی سینی ٹوریم ہسپتال مری کا اچانک دورہ ، وزیراعلیٰ نے مریضوں کی خیریت دریافت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی ہدایت

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں (Slr Steve Smith) کی قیادت میں یوکے سے آئے اعلی سطحی تعلیمی وفد نے ملاقات کی

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں (Slr Steve Smith) کی قیادت میں یوکے سے آئے اعلی سطحی تعلیمی وفد نے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ڈاکٹر وینڈی الیگزینڈر، سکاٹ لینڈ کے ایجوکیشن چیمپئن۔ برطانیہ کی یونیورسٹیوں کے قابل ذکر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار عزت مآب محمد بن مزیاد آل-تویجری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل عزت مآب محمد بن مزیاد آل-تویجری کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیتملاقات میں دونوں اطراف سے معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے غیر معمولی گرمجوشی کا اظہارملاقات مزید پڑھیں

سی ٹی او لاہور کے شہر کے مختلف سیکٹرز، شاہراہوں کے وزٹس

لاہور ٹریفک پولیس لاہور سے بیورو چیف رانا عثمان انجم کی رپورٹ کے مطابق*سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر / مختلف شاہراہوں کت وزٹس*سی ٹی او لاہور کے شہر کے مختلف سیکٹرز، شاہراہوں کت وزٹس،بارشوں کی پیشنگوئی کے حوالے سے نشیبی علاقوں کا جائزہ لیا،ایس پی سٹی شہزاد خان نے سی ٹی او لاہور کو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات صوبائی وزراء بلال یٰسین، خواجہ سلمان رفیق، سید عاشق حسین کرمانی اور مجتبیٰ شجاع الرحمن بھی ملاقات میں شامل -عوام ، بالخصوص کاشت کاروں کو اسانی فراہم کرنے کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے پر تبادلہ خیال -“کاشت مزید پڑھیں

پنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئی

پنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئیپنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئیsolar panel price تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریںپنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصورممکن نہیں ہے۔جنرل عاصم منیر کا کہنا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالت نے حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام مزید پڑھیں

کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی

کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی اس سال بھی قربانی کےجانوروں کی منڈی تیسرٹاؤن ناردرن بائی پاس پر لگائی جائےگی۔ منڈی کیلئے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر ایک ہزار ایکڑ رقبے کا انتخاب کر لیا گیا۔مویشی منڈی میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات کیےجائیں گے۔

ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہ

یمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب میں ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ائیر ایمبولینس سروس پرپیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں