اقوامِ متحدہ کی جانب سے غریب ممالک کےلیے 6.77 ارب ڈالر امداد کی اپیل

نیویارک:  اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کےلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا كر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔ پاكستان بھی ان ممالک میں شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ میں انسانی ہمدردی اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس امریکا پر کیا جانے والا بدترین حملہ ہے، ٹرمپ

واشنگٹن / بیجنگ:  امریکا کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور  اور کہا کہ یہ وباء امریکا پر کیا جانے والا بد ترین حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی قابض بھارتی فوج کی جنونیت میں کمی واقع نہیں ہوئی، بنیادی انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وباء کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا میں نفرت میں اضافہ ہوگیا ہے۔   اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نفرتوں کا سونامی، جھوٹے نظریات مزید پڑھیں

کورونا وائرس، قطر میں غیر ملکی مزدور بھیک مانگنے پر مجبور

کورونا وائرس نے قطر میں موجود دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو کھانے کے لیے بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق ایک امیر ملک ہونے کے باوجود کم آمدن والے پریشان مزدوروں کو مالکان کی جانب سے بے سہارا چھوڑ دیا گیا ہے اور وہ ملک مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

جالندھر: بھارت میں انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-29 گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے گرتے جہاز سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-29 تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے پیراشوٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان ؛ بم دھماکے میں پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد بیازی ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے خوست کے پوليس چيف بريگيڈيئر جنرل سيد احمد ببازی دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے ميں ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے صوبے کے پولیس چیف کی گاڑی گزر رہی تھی۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور برمنگھم میں دوران پرواز بچوں کی پیدائش

متحدہ عرب امارات سے نائیجریا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچے کو جنم دیا جب کہ برمنگھم جانے والی پرواز کو بھی ایک خاتون کو درد زہ پر پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سے نائیجیریا کے شہریوں کو ان کے وطن واپس مزید پڑھیں