پیر سے لاک ڈاؤن ختم نہیں کررہے، مراد علی شاہ

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے تاہم پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی اطلاعات غلط ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

بھارت یکطرفہ اقدامات سے جموں و کشمیر کی “متنازعہ” حیثیت کو بدل نہیں سکتا، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے جموں و کشمیر کی “متنازعہ” حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو موسمی بلیٹن میں شامل کرنے کے بھارتی اقدام پر پاکستان مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں 6 جوان شہید

شہید ہونے والوں میں میجر ندیم عباس بھٹی، نائیک جمشید، لانس نائیک تیمور، لانس نائیک خضر حیات، سپاہی ساجد اور سپاہی ندیم شامل ہیں۔ فوٹو:آئی ایس پی آر کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بھارت سے ادویات درآمد، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا جب کہ انھوں نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا معاملہ کابینہ کے گزشتہ مزید پڑھیں