
اسلام آباد: وزیراعظم نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا جب کہ انھوں نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا معاملہ کابینہ کے گزشتہ مزید پڑھیں