ناسا نے انسانوں کو چاند تک لے جانے والی تین خلائی سواریوں کا انتخاب کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے دیگر ممالک کے طرح خود امریکا نے بھی چاند کی دوبارہ تسخیر میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے اور اس کے تحت آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناسا نے تین خلائی گاڑیوں کی حتمی منظوری دیدی ہے جو انسان کو چاند تک لے جائیں مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا اسمارٹ یو وی ایئر کولر اب حقیقت بن گیا

واشنگٹن:  دنیا کا پہلا الٹراوائلٹ اسمارٹ روم کولر اگلے ماہ صارفین تک پہنچ سکے گا  جسے انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ الٹراوائلٹ شعاعیں جراثیم کو پاک کرسکتی ہیں اور ’نیکس فین الٹرا‘ کے اندر نصب الٹراوائلٹ (بالائے بنفشی) نظام جو ہوا بھیجتا ہے وہ ہر طرح مزید پڑھیں

انسانی پٹھوں سے ڈرون کنٹرول کرنے کا کامیاب مظاہرہ

بوسٹن:  اس سے قبل ڈرون کو آنکھوں کے اشارے اور دماغی سگنلز سے کنٹرول کرنے کے کئی تجربات ہوچکے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایم آئی ٹی کے انجینیئروں نے ہاتھوں کی جنبش اور پٹھوں کے سگنل سے ڈرون کنٹرول کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ اس تجرباتی سسٹم کو ’کنڈکٹ اے مزید پڑھیں

گوگل کا ہاتھ سے لکھی تحریر کو موبائل سے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کرنے کا فیچر

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور نہایت کار آمد فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو موبائل فون کے ذریعے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کیا جاسکے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاتھ کی تحریر کو موبائل فون کے لینس کے ذریعے نقل مزید پڑھیں

گروپ ایڈمن کوفیس بک نئی تعلیمی اور تدریسی معلومات فراہم کرے گا

سان فرانسسكو:  حال ہی میں کورونا وائرس اور کووڈ 19 کےتناظر میں فیس بک نے کمیونٹی ایڈمن نے کئی ورکشاپ مرتب کئے تھے تاکہ وہ اس وبا کے دوران فیس بک کا بہتر اور مؤثر استعمال کرسکیں ۔ اب گروپ ایڈمن کے لیے فیس بک نے تربیتی سیشن اور اسباق کا اعلان کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

باکفایت ترین سولر سیل جو 100 درجے سینٹی گریڈ تک حرارت برداشت کرسکتے ہیں

آئیووا:  سلیکن سے بنے سولر سیل اگرچہ سستے ہیں لیکن وہ سورج کی روشنی کی معمولی مقدار کو ہی بجلی میں بدلتے ہیں جسے کفایت (ایفیشنسی) کہتے ہیں۔ اب نئے مٹیریل سے 50 فیصد باکفایت سولرسیل بنائے گئے ہیں جو 100 درجے سینٹی گریڈ کی شدید گرمی برداشت کرسکتے ہیں۔ آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی میں مائیکروالیکٹرانکس مزید پڑھیں

اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرا نینو کپڑا جو زخم بھرے اور کھانا تازہ رکھے

ٹیکساس:  ہم جانتے ہیں کہ اینٹی آکسیڈنٹس ، آکسیڈیشن کے عمل کو روکتے ہیں اب انہیں ایک طرح کے نینوکپڑے میں سموکر زخم بھرنے کی پٹیاں بنائی ہیں جو دوسری جانب کھانے پینے کی اشیا کو جلد خراب ہونے سے بھی بچاتی ہیں۔ ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اینٹی آکسیڈنٹس اجزا کو مزید پڑھیں

مختلف استعمال کے لیے الیکٹرانک سرکٹ کا لباس تیار

نارتھ کیرولینا:  انسان اور برقی مشینوں کے درمیان رابطوں کو مزید سہل بنانے کی ایک امید افزا خبر امریکا سے آئی ہے جہاں ایک نئے مٹیریل کو ہاتھوں پر پہن کر اسے طبی استعمال یا ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت باریک، لچکدار مزید پڑھیں