کینگروز سونے میدان سجانے کی تدبیریں سوچنے لگے

لاہور:  کینگروز سونے میدان سجانے کی تدبیریں سوچنے لگے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رواں سال انعقاد کیلیے امید کا سفر جاری ہے، کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی حکام جمعے کوٹیلی کانفرنس میں امکانات پر غور کریں گے، آسٹریلوی حکومت نے سرحدیں ستمبر کے وسط میں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اکتوبر میں شروع ہونے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹرزملک میں پردیسی ہونے کیلیے تیار

لاہور:  میدانوں میں واپسی کیلیے انگلش کرکٹرز ملک میں پردیسی ہونے کو تیار ہیں، مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیخلاف ہوم سیریز کیلیے 9ہفتے گھر نہ جانے کی پابندی بھی قبول ہوگی،ہمیں تنخواہ مل رہی ہے،حفاظتی انتظامات پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں

عمر اکمل نے بیان کی ریکارڈنگ خود چلوا کر رکوا دی

لاہور:  فکسنگ کیس کی سماعت کے دوران عمراکمل نے اپنے بیان کی ریکارڈنگ چلوائی پھر رکوا دی۔ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس(ر) فضل میراں چوہان کی جانب سے جاری کردہ فکسنگ کیس کے تفصیلی فیصلے میں یہ بات سامنے آئی کہ عمراکمل سے کہا گیا کہ سچ بولو تو رعایت مل سکتی ہے لیکن وہ چپ مزید پڑھیں

جسٹس قیوم کی مشتاق کے حوالے سے سپلیمنٹری رپورٹ آج تک نہیں آئی،توقیرضیا

لاہور:  پی سی بی کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا کا کہنا ہے کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ جامع نہیں، انھوں نے جن سزاؤں کی سفارشات کیں ہم نے ان پر مکمل عمل کیا، اب سلیم ملک کا20 سال پرانا چیپٹر اوپن کرنے سے سوائے ملک کی بدنامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں

جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ جاوید میانداد نے سوشل میڈیا پر بڑا اعلان کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا قرضہ اتار کر پاکستان کا بوجھ اتارنے کا عزم ظاہر کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ قومی بینک مزید پڑھیں

عمراکمل اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار نہیں، فکسنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور:  کرکٹر عمر اکمل کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بظاہر عمر اکمل نہ تو ندامت کے خواہاں اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ ‏چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ پاکستان مزید پڑھیں