FC ایریا لیاقت آباد کراچی میں کچھ غنڈہ گرد عناصر نے راجپوت برادری کے لوگوں پر تشدد کیا راجپوت برادری کے لوگوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے ذمدار شبیر قائم خانی بھائی سے رابطہ کیا اور سارا معاملہ پیش کیا جس پر شبیر قائم خانی بھائی نے فوراً معاملے کاحل کیا جس پر آل راجپوت اتحاد ایسوی ایشن رجسٹرڈ ایم کیو ایم پاکستان اور خصوصی طور پرشبیر قائم خانی بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments